کم خرچ اور کم جگہ میں گھر کو خوبصورت بنانے کی تجاویز

Hiba Hiba
Mostra Alpha Decor 2016, RMS arquitetura e interiores RMS arquitetura e interiores Bagno moderno
Loading admin actions …

اس مہنگائی کے دور میں اکثر اوقات ہم اسٹائل کی قربانی دے دیتے ھیں، جگہ کی کمی کے باعث اپنے گھروں میں کچھ مختلف، کچھ نئ اور خوبصورت تبدیلی لانے کی سوچ سے بھی ڈر جاتے ہیں، الماریاں اور غسل خانوں کو بلکل نظر انداز کیا ہوا ہے۔

تو ہم اپنے گھروں کو نئے انراز پر مبنی کیسے بنائیں؟؟

آج ہومی فائی پر ہم آپ کی خرمت میں ۵ ایسی تجاویز پیش کرتے ہیں جو ایک پیارا اور عملی نقشہ بنانے میں اپکی مدد کریں گی۔

کم بجٹ اور کھلے میدان میں دیں باورچی جانے کو کھلا سٹائل

کیا آپ کھلے میدان میں ایک پرکشش اور خوب صورت باورچی خانہ چاہتے ہیں مگر زیارھ خرچ سے ڈر ریے ہیں؟ فکر نا کریں اور ھومیفائ کی مرر سے لیں ایک قرم۔ ری گئ تصویر سے تصور حاصل کریں اور غور کیجئے۔ اس سٹائل سے بھرپور باورچی خانہ کو بنانے کے لئےمہنگے بجٹ اور زیادھ محنت کی ضرورت نہییں۔ مہنگی رنگ برنگی ٹائلیوں اورپھٹوں کے بجاۓ استعمال کریں آسانی سے دستیاب اورنسبتاً سستی مل جانے والی یہ اینٹیں اور سٹیل کے پھٹے۔ مہنگے چوہلوں کے بجاۓ جلائیں لکڑی سے اپنا چولھا، نا صرف پیسے بچائیں بلکہ ساتھ ساتھ منفرد اود دلچسپ بنائیں۔ یہ باورچی خانہ آپ کے باغ کومزید خوبصورتی بخشے گا اور اس خوبصورت اور سٹائل سے بھرپور باورچی خانے میں کام کرنے سے آپ تھکاوٹ کے بجاۓ لطف محسوس کریں گے۔

اسٹائل اور ترتیب ساتھ ساتھ

homify Spogliatoio in stile asiatico

کیا اپ اپنے گھر کے بکھرے سامان سے تنگ ا چکے ہیں؟ کیا اپ اپنے گھر کو جدید اور نئے دور سے هم آهنگ شکل دینا چاھتے  ہیں تو اپ تھوڑی سی کوشش سے اپنے گھر کے ڈھانچے میں کوئ بڑئ تبدیلی لاےٗ بغیر اپنے کمروں کو زیادھ منظم اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ ایک اسان سے طریقے کے استعمال سے اپ اپنے کمرے کو اسٹائل دے سکتے ہیں۔  اس کے لئے اپ ساتھ دی گئ تصویر سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ سب سے پھلے اس قسم کی الماری کے لئےاپنے کمرے میں کوئ مناسب جگہ تجویز کریں۔ یہ الماری نا ہی زیادھ خرچ لے گی نا ہی زیادھ جگہ۔ نا ہی چیزیںبکھریں گی اور نا ہی ان کے ڈھونڈنے میں دشواری پیش آئے گی۔ الماری کھولنے اور بند کرنے کی زحمت بھی نہییں۔ سب چیزیں آپ کی انکھوں کے سامنے موجود ہوں گی سوائے نچلے خانے کے سامان کے، جہاں آپ جوتے اور ایسی اشیأ جو نظر سے اوجل رکھنا چاھتے ہوں وھ رکھ سکتے ہیں۔

دیں اپنے غسل خانہ کو نیا انداز

دی گئ تصویر میں دیکھیں۔ بوٹے صرف باغ میں ہی نہییں ، اب غسل خانہ میں بھی اگائے جا سکتے ہیں جو نا صرف آب و حوا کو بہتر بنائیں گے بلکھ ساتھ ساتھ خوب صورتی کی علامت بھی بنئیں گے۔ پودے اور جری بوٹیوں کے ساتھ لوہے کا  یہ فرش اور اس سے نکلتی روشنیاں، دیں گی آپ کےغسل خانہ کو مزید اسٹائل۔یہ شیشا دیکھائے گا ایک درمیانے سائز کے غسل خانہ کو وسیع ۔ چھت سے لٹکتا یہ لال ٹین دے دہا  ہے غسل خانے کو ماڈرن شکل۔ تھوڑی سی سوچ اور سمجھ سے بنائیں اپنےغسل خانے کو پر کشش اور نکلیں پرانے چلتے انداز سے۔  

مزید مرر کے لئے پیشہ واران سے رابطه کریں۔

چھوٹا مگر حسین۔

کم جگہ کے بائث آپ اپنے گھر کو خوبصورت بنانا ناممکن سمجھتےھیں تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہییں۔ اب ھومیفائ بنائے گا ناممکن کو ممکن۔ سرمئی رنگ سجائے گا رہنے ک کمرے کو اور سفید پردے، سفید صوفےاور ہلکے رنگ کا فرنیچر کمرے کو کھلا اور وسیع دیکھائے گا۔ ایسے سوفے کا انتخاب ، جو چوڑائ میں نسبتاً کم ہو، زیارھ  سیٹوں والے کے بجائے کم سے کم سیٹوں والے کو ترجیع دی جائے۔ صرف ضرورت کا، کم سے کم سامان کمرے میں رکھیں جیسا کے دی گئ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں اور دیوار پر بھی سجاوٹ کے لئے زیادھ اشیاء ٹانگنے سے گریز کریں۔ ایسا کرنے سے کما چوٹا ہونے کے باوجود مناسب اور پر کشش دیکھائ دے گا۔

کم جگہ پر مبنی کھنے کے کمروں کے لئے یہاں دیکھئے چھوٹے گھروں کے لیے ۲۸ بہترین کھانے کے کمرے

جگہ نہییں مگر باغ اوگانے کے خواھش مند ہیں؟

کیا آپ کسی اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں اور اپ کے پاس باغ بنانے کے لئے کھلا میدان نہییں تو ھومئفائ لایا ہے اس مسئلے کا بہترین حل۔ اب آپ زیادھ خرچ کئے بغیر اپنے اپارٹمنٹ کے چھت یا بالکنی میں با آسانی اپنی خواھش کی تکمیل کر سکتے ہیں۔ دی گئی تصویر سے مدد حاصل کریں اور ایک خوبصورت باغ بنائیں۔  لکڑی کے یہ گملے آپ کم خرش میں کسی بڑھئی سے یا خود گھر پر بھی بنا سکتے ہیں۔ سیمنٹ کے ایسے گملے باذار میں دستیاب ہیں۔ سجاوٹ کے لئے ان خوبصورت پتھروں کا استعمال اپ کے باغ کو مزید خوبصورت اور منفرد شکل دے گا۔ اچھی اور اعلیٰ نسل کے پودے لکائیں اور اُن کا خوب خیال دکھ کر اپنے باغ کو دلچسپ اور حرا بھرا بنائیں۔

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti