۱۵ مربع فٹ کے رقبہ پر کوشادھ رہیں.

Hiba Hiba
INTERIORES - APTO 50 M2, Sotto Mayor Arquitetura e Urbanismo Sotto Mayor Arquitetura e Urbanismo Camera da letto moderna PVC
Loading admin actions …

اگر ۱۵ مربع فٹ کے رقبہ پر رہنے کا خیال بھی آپ کو جہنم لگتا ہے تو یہ صرف اس لئے کیونکہ آپ نے نہیں دیکھا کیسے پیشہ واران چھوٹے گھروں کو دلکش, ہوا دار اور روشن بنا رہے ہیں. سچ میں آپ نہیں جانتے کہ ان چھوٹے گھروں کی ترتیب کس قدر قابلِ استعمال اور قابلِ لطف بن رہی ہے, تو ہم آپ کو آج کا منصوبہ دیکھاتے ہیں. ہم جانتے ہیں کہ ایک بار اگر آپ نے ۵۴۰ مربع فٹ پر مبنی اس گھر پر کئے گئے کام کا خوبصورت دیکھ لیا تو آپ اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کا خیال دِل سے نکال دیں گے. ہمارے ساتھ آئیے اور دیکھئے, ہم چھوٹے گھروں سے حوصلہ افضائی حاصل کرتے ہیں.

ہر شے جس کی آپ کو ضرورت ہے.

کیا زبردست کام نہیں ہو جاتا جب منصوبہ بندی اپنی حقیقی شکل لے لے? اس اپارٹمنٹ میں صفائی کے ساتھ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہر وہ اشیاء یہاں موجود ہے جس کی آپ کو ضرورت درپیش ہو سکتی ہے یا جس کے بارے میں آپ سے سوال کیا جا سکتا ہے, کچھ بھی پیچھے باقی نہیں رہا. یہاں تک کہ, چھوٹی جگہ ہونے کے باوجود, کھانے کا کمرھ بھی موجود ہے. اپنی پسند کے انداز ساتھ ساتھ, رنگوں کا میلاپ بھی خوبصورتی سے کیا گیا, آئیں مزید قریب سے دیکھتے ہیں.

پر سکون غیر جانبدار رنگ.

ہلکے رنگ کی دیواریں, ایک سوفا, کھانا کھانے کی کرسیاں سب ہی رنگِ روغن کو گلے لگا رہے, ساتھ ساتھ سرمائی رنگ کی بھی یہاں حکومت ہے. باورچی خانہ بھی بے داغ اسٹیل کے اوزار اور چھوٹی الماریوں کے ساتھ اپنے انداز میں خوبصورت ہے. سب ہلکے پھلکے انداز جو یہاں دیئے گئے, ہمارے پسندیدہ ہیں جیسا کہ یہ تپائیاں جو کافی کے میز کے نیچے مہمانوں کے لئے رکھی گئیں ہیں اور یہ عمودی پردے جن کی بدولت کسی قسم کی کمی کے سامنے آنے کے بجائے,کمرے کی لمبائی واضع ہو رہی ہے. کس قدر ہوشیار.

زخیرہ خانہ ہر طرف.

عموماً چھوٹے گھروں میں بکھیرے سے بچنے کے لئے زخیرہ خانوں کی ضرورت درپیش ہوتی ہے اور گھر نے بہت خوبصورتی کے ساتھ اس مسئلے کو حل کیا ہے. ہر چیز میں یا تو دراز ہیں یا تختے ہیں یا پھر سوراخُ ہیں جو قیمتی اشیاء کو رکھنے کے لئے خفیہ جگہ فراہم کر رہے ہیں مگر گھر کو زاتی شکل دینے کے لئے کچھ اشیاء کو سامنے بھی رکھ دیا گیا ہے.

بڑی مقدار میں کھانا بنانے کے لئے.

سب سے مشکل اور عجیب چیز جس کا سامنا چھوٹے گھروں کو کرنا پڑتا ہے وھ کم جگہ پر مبنی تنگ باورچی خانہ ہے. گھر چھوٹا ہو یا بڑا, ہر کسی کو کھانا کھانا ہوتا ہے اسلئے کیا آپ باورچی خانے کو کھلا اور با آسانی استعمال ہونے والا بنانے پر توجہ نہیں دیں گے? یہئ ہومیفائ آج ہمارے لئے پیش کر رہا ہے اور کیا ہی خوبصورت خواب جیسا ہے یہ. چمکدار سطح کمرے کو کھلا دیکھا رہی ہے جبکہ لٹکتے زخیرہ خانے زیادہ سے زیادہ سامان کو اپنے اندر سمبھال رہے ہیں .

ایک اضافی کمرہ بنانا.

آپ اچانک کسی جگہ کو ایک اضافی کمرے میں تبدیل نہیں کر سکتے مگر آپ ایک موجودہ جگہ کو تبدیل کر کے استعمال میں لا سکتے ہیں. بالکنی کو ایک بہترین بیٹھنے کی جگہ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے بالخصوص ایک اسٹوڈیو اپارٹمنٹ میں, جہاں لوگ آپ کے پلنگ پر بیٹھنا اجیب محسوس کر سکتے ہیں اور یہاں تصویر میں آپ کو دیکھایا گیا ہے کہ کس قدر ایسا کرنے سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے. ذرا سوچئے آپ ایسی تبدیلی نہ لانے سے کتنی جگہ کا ضیاع کر رہے ہیں.

رہنے کے کمروں کی ان تجاویز کو بھئ دیکھئے۔

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti