پہلے اور بعد میں: ایک چھوٹے باغ کو موسم گرما کی جنت میں تبدیل کرنا

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Pileta en Jardín Reducido, CC|arquitectos CC|arquitectos Piscina in stile rustico
Loading admin actions …

کون ہے جو خواب نہیں دیکھتا کہ اسکے گھر کے پچھلے صحن میں ایک تالاب ہو.پھر بھی اکثر اس خواب کا احساس نہیں ہوا کہ یہ صحن کے حجم اور اسکے خرچ کی وجہ سے ہے. لیکن یقینی طور پر یہ اس معاملہ میں نہیں ہے اس حوصلہ افزاء منصوبے جو کہ ارجنٹائن کے معمار سی سی آرکیو ٹیکٹس کی جانب سے ہے.خاص طور پر اس پہلے اور بعد میں کی خصوصیات میں ہم آپکو دکھانے جا رہے ہیں کہ حیرت ہے ان معماروں نے ایک چھوٹے سے اندرونی صحن کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر ایک تالاب میں بدل دیا ہے جس کے ارد گرد باغ ہے. یہ تبدیلی نہ صرف اس گھر کے رہنے والوں کو موسم گرما کے گرم مہینوں میں آرام پہنچاتی ہے لیکن یہ بچوں کو ارد گرد کھیلنے کے لیے کافی جگہ بھی فراہم کرتی ہے.مزید بکھیڑے کے بغیر ائیے اس ساندار منصوبے کو دیکھتے ہیں

1. پہلے:ایک تاریک تصویر

ہمرے پیشہ وروں کے ہاتھ لگانے سے پہکے باغ دیکھیں کس طرح ہے.ایک چھوٹا اداس نظر آنے والا باغ جوکہ پیلی دیوار اور سرمئی اینٹوں سے گھرا ہوا ہے.یہ شاید تازہ ہوا سے لطف اندوز ہونے کے لیے کافی ہے لیکن اس گھر کے مالخان اپنی جائیداد سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں اور گرم موسم کی صلاحیتوں سے مکمل حد تک لطف اندوز ہونا بھی.اس تبدیلی کو لانے اور سود مند بنانے کے لیے معمار کو سخت اقدامات لینے پڑے اور اسکے بنیادی حصے کو مسمار کرنا پڑا. مسمار کرنے کے بعد تالاب بنانے کے لیے کافی جگہ ہو گی.

ایک منصوبہ

(ا) یہاں ایک منصوبے کا بنایا ہوا نقشہ ہے.ہم اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ چھوٹا بنیادی کونا  اس تصویر میں نہیں ہے. 3×5 میٹر کی لمبائی اور آدھا دن سائے سے ڈھکا رہتا ہے.اس منصوبے کو ممکن حد تک سر سبز مقام بنا کر پیش کرنا ہے.تالاب کے اردگرد دیوار پر لمبی پتے دار گھاس اور آرائشی بیلیں نصب کی گئی ہیں.اور اوپر کی طرف اور چیزوں کو اور بھی پرآسائش بنانے کے لیے ایک چھوٹی سی آبشار بنائی گئی ہے ایک دلکش ماحول بنانے کے لیے

(ب) تالاب کے گرد پودوں کے ڈیزائن

تالاب کے گرد جدید پودے لگانے اور پیلی دیوار پر بیلیں بھی شامل ہیں.یہ خصوصیات تالاب کے حصے میں ایک انتہائی قدرتی ماحول بناتی ہیں اور بجری سیمنٹ کے ڈھانچے کو اچھی طرح سے چھپاتی ہیں.باغ دلکش ہریالی  کے ساتھ بااہر کی طرف پھیلا ہوا ہے اور کئی قسم کے پھل اور سبزیاں اگانے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور رنگین کلیاں اور پھول  جگہ میں خوب صورتی اور دلکشی شامل کرتے ہیں اور اسی طرح کھلی سر سبز زمین کا کامل مرکب اور دلکش اور پر کشش نظارہ پیش کرتی ہے.

بعد میں: ایک سایہ دار سر سبز جگہ/مقام

یہ شاندار نتیجہ تالاب کو پسند نہ کرنے والے کو بھی قائل کر لیتے ہیں.پتھر کی بنی ہوئی حد اور کریم رنگ کی ٹائل اور پودے جو کہ آہستگی سے بڑھتے ہیں یہ سب دیوار کو ایک مکمل طور پر سر سبز مقام بناتے ہیں. تمام اشیاء ایک خوشگوار  دلکش منظر بناتی ہیں اور باغ میں شاندار تازگی اور ایک نئی روح پھونک دیتی ہیں.

مساج/مالش کی خصوصیات اور ہم آہنگ سجاوٹ

ہر کوئی جانتا ہے کہ تالاب ایک عظیم پرآسائش جز ہے.تاہم ماہرین تعمیرات خود ترجیح دیتے ہیں پودوں اور پتھر جیسے قدرتی خام مال کے مرکب کو ملا کر دلچسپ جگہ بناتے ہیں. سب کے ساتھ مل کر یہ نتیجہ نکلتا ہے  کہ دیہاتی طرز کی روشنی اور روشن ٹائلز کا ایک مجموعہ موسم گرما کے لیے ایک مثالی جگہ بناتے ہیں.

اگر آپ نے اس باغ کی بناوٹ کو پسند کیا  تو یقین سے اس عیش و عشرت والی چھگ کو بھی دیکھئیے

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti