سات اقدامات اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کو دلکش بنانے کے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Rénovation d'un appartement à Marseille, JULIEN FUENTES JULIEN FUENTES Soggiorno moderno
Loading admin actions …

اسٹوڈیو اپارٹمنٹ زندگی کی وہ صورت حال ہے جسکا سامنا زندگی میں ایک موقع پر ہو سکتا ہے.یہ سستے بے ترتیبی اور چھوٹے ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں کچھ سکول کے دوران اس اسٹوڈیو فلیٹ میں رہنے والے ہوتے ہیں یا پھر سکول کے بعد براہ راست جب آپ پیشہ ورانہ دنیا میں اپنا پہلا قدم رکھتے ہیں اور خرچ کی بچت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.حال ہی میں اسٹوڈیو اپارٹمنٹ میں دلچسپی کی وجہ سے اسکی اہمیت میں نئی جان ڈال دی ہے.اب یہ متزلزل/ہر فن مولا ہیں ان کا مواد سستا یا اعلی ہے اس میں بہت سی قابل حرکت خصوصیات اور بند/تہہ ہو جانے والے فرنیچر کے اختیارات شامل ہیں اور یہ اب بھی ناقابل یقین حد تک سستے ہیں.اگر آپ فی الحال اسٹوڈیو میں رہنے کی صورتحال میں ہیں یا پھر آپ اپنے خرچے کی لاگت کو موئثر رکھنے کے لیے منتقل ہونا چاہ رہے ہیں تو ہم آپکو مشورہ دیں گے کہ آپ اپنے اسٹوڈیو گھر خو ہماری تجاویز اور طریقوں سے بنائیں جو ذیل میں دی گئی ہیں.ان سات آسان مراحل میں ہم نے طریقے تیار کیے ہیں جن سے آپ اپنے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کو تقسیم,منظم اور یہاں تک کہ چھوٹا بھی کر سکتے ہیں ایک خوشگوار اور صحت مند ماحول بنانے کے لیے.

1.اسے ایک کمرے کی طرح نہ سمجھئیے مختلف حصوں میں تقسیم کر لیجئیے

پہلی چیز جو مالک جب اسٹوڈیو اپارٹمنٹ میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں وہ یہ کوشش کریں کہ کس طرح جگہ کو مناسب طریقے سے مربع یا چوکور شکل کے کمرے میں فرنیچر رکھنے کے لیے استعمال کریں.جب آپ ایک گھر میں رہنے کے عادی ہوں جس میں مختلف جگہیں مختلف کاموں معانی اور کپ شپ کے لیے ہوں تو ہر ایک بات کے لیے ایک ہی جگہ میں رہنا مشکل ہوتا ہے.ایک واقعی آسان طریقہ ہے اپنے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کو مناسب طریقے سے تقسیم کرنا مختلف رہائشی ایک چوتھائی حصوں میں.یہ بہت سے طرقوں سے کیا جا سکتا ہے

(ا) تقسیم کرنے والی اشیاء استعمال کریں:چیزیں جیسا کہ کتابوں کی الماری اور درمانی حجم کی اشیاء جو کہ جگہ کے تقسیم ہونے کا بھرم دیں گی.
(ب) مختلف قسم کے رنگ اور رنگ نگاری مختلف جگہوں کے مختلف موضوعات کے لیے. (ج)ایک تہائی والا اصول استعمال کریں.ایک تہائی سونے اور کھانے کے لیے اور دو تہائی رہائشی جگہ رہنے اور بات چیت سے لطف اندوز ہونے کے لیے

2.نمونہ دار اور غیر روایتی اشیاء قبول کریں

آپ نے وہ جملہ سنا ہو گا نمونہ دار اشیاء چھوٹی جگہوں کے لیے ہم اس بات سے اختلاف کرتے ہیں.آپکے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لیے آپ ایک خوشگوار احساس قبول کریں اور ہاں یہ یہ تب بھی کیا جا سکتا ہے جب چیزیں جتنی ممکن ہوں کم سے کم رکھیں.ہم مشورہ دیتے ہیں نمونہ دار اور رنگ نگاری والی اشیاء شامل کریں جیسے کہ متحرک اشیاء جو کہ آرام کا احساس دلائیں.اس میں نایاب اور نرالی اشیاء جیسے پھولوں کا گلدان میز  پر نایاب اشیاء کا مسکن اور بیتھنے کی جگہ اور خود کا بنایا ہوا تصویری کام.نمونہ دار اشیاء جیسے یہاں دکھائی گئی ہیں ان کے ساتھ کام کرنا آسان ہوتا ہے اور یہ بری نہیں لگتیں جب ان کے ساتھ دوسری اشیاء ک کے غیر جانبدارانہ رنگوں کے ساتھ جوڑی بنائی جائے.تو نمونے کپڑے اور سخن ساز اشیاء وہ ہیں جو آپکی پسند ہیں پھر اس بات کو یقینی بنائیں کہ غیر جانبدار رنگوں کو بنیاد بنائیں اپنے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کو شروع کرتے وقت.

3. جگہ کو فرنیچر سے نہ بھر دیں کم سے کم چیزیں رکھیں

Clapham Common Flat 2 homify Camera da letto in stile scandinavo

آپکو چھوٹی سی جگہ میں بہت سی اشیاء رکھنے سے گریز کرنا چاہئیے یہاں تک کہ اگر آپ ہمارے اوپر دیئے گئے مشوروں پر عمل کرتے ہیں اور فرنیچر کو جگہ تقسیم کرنے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے تو اسے زیادہ نہ کریں.اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لیے فرنیچر کی تین اور چار چیزیں جو بہت ضروری ہوں اپکی فہرست میں وہ شامل کریں.ایک بیڈ صوفہ ایک کافی کی میز اور کتابوں کی الماری.یہ چیزیں آپکی جگہ میں حد سے زیادہ ہجوم نہیں کرتیں اگر یہ تمام اشیاء تقسیم کرنے یا علیحدہ سے استعمال نہیں ہوتیں زیادہ کوشش کے بغیر.یہاں دی گئی مثال کو دیکھیں یہ اعلی مثال ہے کم سے کم اشیاء کے استعمال والی رہائشی جگہ ہے.کوئی الماری نہیں نہ ہی کسی فنی کام کی تصویر یا سجاوٹ اور نہ اضافی اشیاء.پھر بھی ہم اس جگہ کے لیے ایک عظیم دلکشی محسوس کرتے ہیں نہ صرف کم سے کم ہونے کے باوجود لیکن آرام اور سکون ہے.واقعی کم سے کم چیزوں کو رکھنے کے لیے کرائے کا گھر یا پھر وہ جگہ خریدیں جو بہت زیادہ ہو یا پھر ایک الگ سے جگہ خریدیں تو آپ ہر وہ چیز رکھ سکتے ہیں جو آپکو پسند ہو اور وہ رکھیں جو آپکو ضرورت ہو اپنے تمام رہائشی جگہ میں.ان کم سے کم استعمال ہونے والی اشیاء کو چیک کریں اور دیکھیں کہ کس طرح کم سے کم دیہاتی انداز آپکے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے ملا سکتے ہیں.

4. اعلی پردے لگائیں

جس طرح سے آئینے چھوٹی جگہوں میں مزید جگہ کا برم بنا سکتے ہیں بالکل اسی طرح اعلی پردے بھی یہی کام کرتے ہیں.آپکے اپارٹمنٹ کی کوئی بھی کھڑکی نہ صرف کھڑکی کی فریم سے ڈھکی جا سکتی ہے لیکن چھت سے فرش تک بھی ڈھکی جا سکتی ہےچھوٹے سے کمرے کی گنجائش کے مطابق.ایک اور چیز  جس پر آپکو غور کرنا چاہئیے کہ جب آپ کھڑکی کو ڈھکنے کے لیے آپ شفاف پردے استعمال کریں نہ کہ موٹے پردے تاکہ قدرتی روشنی زیادہ سے زیادہ اندر آئے اور جگہ روشن ہو.اس مثال میں شفاف کپڑا زیادہ بہترین ہے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لیے کیونکہ یہ قدرتی روشنی کو کثرت سے آنے دیتے ہیں جبکہ ڈرامائی اور خوب صورت منظر بھی اگر آپ اپنی جگہ میں کچھ اضافی دلکشی چاہتے ہیں تو مختلف رنگوں کے ایک سے زیادہ تہوں والا پردے کی متعلق سوچیں.یہ نہ صرف آپکی جگہ کو دلخش بنادے گا بلکہ یہ ناقابل یقین حد تک سستا بھی ہے اور اسکی خاصیت یہ ہھ کہ اسے کسی بھی گھر میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

5. فنی کام میں رنگوں کو شامل کریں نہ کہ دیوار کی خاصیت کے ساتھ

homify Soggiorno minimalista

ان دنوں نمایاں دیواریں اندرونی آرائش کی ڈیزائینگ  میں نئی چیز اور اچھی وجہ کے لیے ہے.یہ رنگوں کے استعمال کی اجازت دیتی ہیں یہ سستی پرتی ہیں اور ان پر آسانی سھ عمل درآمد کیا جا سکتا ہے. تاہم ہم آپکے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لیے مشورہ دیتے ہیں کہ آپ اس پینترے بازی سے بچیں کہ یہ آپکی جگہ کو فوری طور پر چھوٹا دکھاتا ہے.اگر آپ اپنے اپارٹمنٹ میں کچھ دلچسپ اور پیارے رنگ شامل کرنے کے لیے تلاش کر رہے ہیں تو پھر فنی کام سے بہتر کچھ نہیں.ہم نے جو یہاں مثال دی ہے اسکو دیکھئیے یہ ناقابل یقین حد تک غیر جانبدار کمرہ بہت سی قدرتی روشنی کے ساتھ اور اس میں کوئی لیمپ اور روشنی کی تنصیبات موجود نہیں ہیں.اس میں کسی بھی رنگ کی ایک طویل شیلف استعمال کی گئی ہے(اس ڈیزائینر نے سیاہ رنگ منتخب کیا ہے) اس شیلف کو مختلف انداز اور شکل میں فنی کام سے آراستہ کیا گیا ہے.آپکے رہائشی کمرے کا یہ حصہ گیلری (تصاویر والا کمرہ)کی طرح محسوس ہوتا ہے. اگر آپ مزید حوصلہ افزائی چاہتے ہیں کہ کس طرح فنی کام کی تصاویر کو مناسب طریقے سے لٹکایا جاتا ہے.اس تجاویزی کتاب کا جائزہ لیں.

6. شیشے کو اپنی کھڑکی کے مقابل لگائیں

حکمت عملی سے لگایا گیا آئینہ اپنے آپ میں ایک خاصیت رکھتا ہے اور یہ کسی بھی گھر خواہ چھوٹا ہو یا بڑا استعمال کیا جانا چاہئیے.چھوٹی جگہوں پر آئینہ لگانا ایک برم تخلیق کرتا ہے جب کمرے میں قدرتی اور مصنوعی روشنی میں لگایا جاتا ہے. ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ آئینے کو براہ راست کھڑکی کی آڑ میں لگائیں یہ ضروری نہیں ہے کہ سورج کی روشنی اس پر براہ راست پڑے جو کہ اثر فراہم کرے گی لیکن عام طور پر  کھڑکی سے آتی ہے بالواسطہ روشنی جو کہ روشنی آنھ کا سب سے برا ذریعہ ہے.اس ڈیزائن کی حکمت عملی سے میز اور فرش کے لیمپ کی زیادہ ضرورت نہیں رہتی جو کہ بہترین ہے کیونکہ اشیاء جو کہ میز اور فرش پر ہوتی ہیں وہ گھر کو گندا بنا سکتی ہیں.اسٹوڈیو اپارٹمنٹ میں رہنے کی کنجی یہ ہے کہ صرف وہ استعمال کرو جو آپکو قدرتی طور پر دیا گیا ہے اس میں کھرکیاں سورج کی روشنی اور گھر میں پہلے سے موجود اشیاء شامل ہیں.

کس طرح آئینوں کے ساتھ مناسب طریقے سے سجاوٹ کی جاتی ہے مزید تجاویز کے لیے اس عظیم تجاویزی کتاب کا جائزہ لیں

7. اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپکا فرنیچر بہت زیادہ چھوٹا یا بڑا نہیں ہے وہ چیزیں خریدیں جو آپخے کمرے کے حجم سے مناسبت رکھتی ہیں

Living Spaces, ERC ERC Soggiorno in stile scandinavo

یہ ترکیب واضح ہونی چاہئیے. اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے گھر کے لیے  آپکا فرنیچر بہت زیادہ چھوٹا یا بڑا نہیں ہے.قدرتی طور پر آپ جانتے ہیں کہ چھوٹی جگہ کے لیے بڑا فرنیچر بھیڑ کر دی گا.تاہم بہت چھوٹے فرنیچر کی طرف جائیں تو یہ گھر کو ایسابنادے گا جیسے کسی چھوٹے بچے کا کمرہ ہو بانسبت کسی بڑے نوجوان کی رہائش کے.بعض اوقات چھوتی اشیاء سستی اور معیار کی ہلکی ہوتی ہیں. آپکے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لیےاپنی آرائشی اشیاء کے حجم کی مطلق حکمت عملی اپنائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ ہر ثیز ایک دوسرے کی ساتھ درست جگہ پر رکھ رہے ہیں.مثال کے طور پر ایک عظیم دیہاتی انداز طرز کا صوفہ اپکے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لیے بہترین ہے لیکن یہ بات بھی یقینی بنائیں کہ کافی والی میز بھی صوفے اور اردگرد کی چیزوں سے مطابقت رکھتی ہے.رہائسی کمرے کی تصویر جو یہاں موجود ہے راہنمائی کرتی ہے کہ کس طرح بڑے حجم کے فرنیچر کو مناسب طریقے سے رکھا جاتا ہے صرف اوپر لگی روشنی کی تنصیبات اور عظیم طرز کا فنی کام یہاں عظیم الشان منظر بناتا ہے یہ سب اس جگہ کے حجم کے مطابق بہترین ہے.

چھوٹے گھروں کی پریرتا کے لیے یہ شآندار ڈیزائن والے چھوٹے گھر ملاحظہ کریں

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti