نو(9) نا قابل یقین شاور والے حصے/نہانے والی جگہیں آپکے باتھ روم/غسل خانے کے لیے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Moradia de grandes proporções no Rio de Janeiro, Studio Claudia Pimenta e Patricia Franco Decoração de Interiores Studio Claudia Pimenta e Patricia Franco Decoração de Interiores Bagno moderno
Loading admin actions …

نہانے کا عمل لوگوں کے لیے ایک مختلف موضوع ہو سکتا ہے.کچھ وہ ہیں جو شاور میں جانے اور آنے کا انتظار نہیں کر سکتے,کچھ وہ ہوتے ہیں جو کافی وقت کے لیے نہانے والے ٹب میں رہتے ہیں اور غالبا ہم میں سے کئی نہائے بغیر صبح کام نہیں کر سکتے جیسے کافی کے کپ کے بغیر نہیں جاگ سکتے.آپ کیا محسوس کرتے ہیں کہ آپ کس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے باتھ روم/غسل خانے کا کارآمد ہونا چاہئیے خاص طور پر نہانے کی جگہ ضروری ہے. ہزارہا چیزیں ہیں جو کہ ایک بہترین اور لا جواب شاور کے لیے درست ہیں. آج ہم بہترین پیشہ ور افراد  بہترین پیشہ ور افراد کی تراکیب لا رہے ہیں اور نو(9) تجاویز مرتب کی ہیں آپکے شاور/غسل کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ہیں. کیا ہم شروع کریں.

1. اوپر سر کی طرف لگے دو شاور

اس دلکش ڈیزائن کے پیچھے آرکیوٹیٹیورا ای آرائشی (Arquitetura e Interior) ٹیم ہے جس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ نہانے کے تجربے کے لیے سر کے اوپر دو شاور لگائے جائیں.دو جوڑی شاور کے علاوہ یہ فراخ باتھ روم کی جگہ کے ساتھ نہانے کا ٹب بھی شامل کیا گیا ہے.

2. پچی کاری ٹائلیں/فنکارانہ ڈیزائن والی ٹائلز

پچی کاری ٹائلز سب سے بڑھ کر غسل خانے کی دیواروں پر استعمال ہونے والا عام مواد ہے چاہے یہ سجاوٹ کے مقاصد کے لیے ہو یا پھر ویاوہارکتا کے لیے ہو.یہ پائیدار ہوتی ہیں آسانی سے صاف ہوتی ہیں اور یہ بہترین نظر آتی ہیں.یہاں بہت سی مختلف پچی کاری ٹائلز ہیںجن سے آپ ایک آرٹ کے کام کا شاہکار بنا سکتے ہیں یا پھر اسے ایک جیسے رنگ اور حجم کو منتخب کر کے صاف رکھ سکتے ہیں.آپ اس ڈیزائن کے بارے میں آپ کیا سوچتے ہیں.

3. سفید

سفید واضح طور پر بہترین انتخاب ہے جب ہم باتھ روم دیکھتے ہیں.سفید وہ رنگ ہے جو کہ چھوٹے باتھ روم کو کشادگی کا احساس اور رنگ جو آپ کو صاف منظر اور اس بات کا آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ کب اسے صاف کرنا ہے.یہ خاص باتھ روم انووا آرکیٹیٹیورا(INOVA Arquitetura) نے ڈیزائن کیا ہے اس میں ایک گرم ٹب ہے ایک شاور اور آرام کرنے کے لیے کافی جگہ ہے.

4. صنعتی

کیا مختلف ڈیزائن ہے اس سے جو ہم عام طور پر دیکھتے ہیں.صنعتی ڈیزائن کا یہ باتھ روم/غسل خانہ ایک بہترین طریقہ ہے کم سے کم اشیاء ,غیر جانبدار رنگ جدید نصب کی گئی اشیاء استعمال کی گئی ہیں جو کہ وقت کے ساتھ جانچی جائیں گی.اگرچہ یہ ایک پرسکون احساس ہے سرمئی اور سفید رنگ کی وجہ سے اور میز کی شمولیت سبز تختی اور جدید  مفید صحت  سامان بے حد آرام دہ کمرہ بناتے ہیں.

5. لکڑی

سنگ مر مر دیواروں کے لیے استعمال کیا جاتاہےجن پر شاور سے چھینٹے پڑتے ہیں معمار بیٹ نجم(Beth Nejm) نے سر کے اوپر دو شاور اور چشمہ کا حصہ بنایا ہے اور دو سروں والا گرم نہانے والا ٹب آرام کے لیے ایک بہترین حتمی جگہ ہے.یہ یقینی طور پر ہمیں بھاپ والے غسل کی یاد دلاتی ہے کیا آپ نہیں سمجھتے.

6. منحنی خطوط/خم دار خطوط

ایک بہترین تجویز اندرونی آرائش کے ڈیزائینرز  ڈیزائینر ڈی انٹیریورز ای پائیساگیستا لارا کیلیرس(Designer de Interiores e Paisagistalarakilaris) نے دیا ہے. جس نے اس باتھ روم کی جگہ کو وسیع کیا ہے اس میں شاور کو کارآمد بنانے کے لیے خم دار خطوط شامل کیے ہیں.ہلکا گلابی اور سفید پچی کاری ٹائلز غیرجانبدارانہ بنانے کے لیے استعمال کی گئی ہیں لیکن ابھی بھی دلکش ڈیزائن اس باتھ روم کے لیے. یہاں ایک اور تجاویزی کتاب ہے جو آپ پسند کریں گے.کس طرح اپنے باتھ روم کو سات اقدامات میں ڈیزائن کرنا ہے.

7. ایک منظر

ان لوگوں کے لیے جو اعلی فلیٹس یا الگ تھلگ گھروں میں رہتے ہیں وہ بڑی کھڑکی کا لاجواب استعمال دن میں زیدہ سے زیادہ روشنی اندر لانے کے لیے کر سکتے ہیں اور شام کا خوب صورت منظر کے لیے بھی.آزادی کا ایک احساس اور جگہ معمار نے اسٹوڈیو ڈی ڈبلیو جی آرکیٹیٹیورا ای انٹیریئر  ایل ٹی ڈی اے(Studio DWG Arquitetura e InterioresLtda) جس نے یہ خاص باتھ روم ڈیزائن کیا ہے.

8. قدرتی

یہ معمار گیبریلا پیریرا (Gabriela Pereir) کی ایک بہترین تجویز ہے اس نے اس جگہ میں کچھ قدرتی احساس کو شامل کیا ہے ایک بانس کا سٹینڈ تولیہ لٹکانے کے لیے سلیٹ (پتھریلی دانوں والی مٹی کی پرت) کا فرش جس میں ممالک کے اعلی درجہ حرارت کو پہنچتے ہیں آئینے کے گرد لکڑی کا فریم اور سبز دیوار سب بہت زبردست ہے.

9.تدریجی/درجہ بدرجہ

آخری لیکن کم از کم آخری نہیں.ہمارے پاس ایک دوسرا تخلیقی ڈیزائن ہے باربرا ڈیونڈس(Barbara Dundes) نے اے آر کیو ڈیزائن میں پیش کیا گیا ہے.سلیٹ(پتھریلی دانوں والی مٹی کی پرت) مختلف رنگوں کی استعمال کی گئی ہے.جب روشنی اس پر ٹکراتی ہے تو اسکا میلان اثر مکمل طور پر بدل جاتا ہے.

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti