اپنے گھر کو ٹروپیکل جنت جیسا کیسے بنائیں؟

Farheen Farheen
homify Camera da letto in stile tropicale
Loading admin actions …

کیا آپ ۷/۲۴ کی چھٹی کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ یہ بھی ممکن ہے کہ ہم آپکے گھر کو ہی چھٹی کی جگہ میں تبدیل کر دیں جس کے بارے میں آپ نے ہمیشہ سوچا تھا ۔ چاہے یہ ایل نوڈو ہو یا مالدیپ آپ اپنی یہ ٹروپیکل جنت کہیں بھی بنا سکتے ہیں اگر آپ کو معلوم ہو کہ اپنے انٹیریئر میں کونسی تبدیلیاں کرنی ہیں۔ یہاں پر کچھ سادہ سی تجاویز ہیں۔

۱۔ سفید چھت

ایک گہرے رنگ کی چھت سے کمرہ بہت تنگ اور تاریک لگ سکتا ہے۔ ایک سفید چھت یا دوسرے معنوں میں ہلکے رنگ ایک جگہ کو کشادگی بخش سکتے ہیں۔ یہ ایک اونچی چھت کا گمان دیتا ہے جو ایک چھٹی کی جگہ محسوس ہوتی ہے

۲۔ تھوڑا قدرتی رکھیں

اپنا گھر اس جگہ بنائیں جہاں پہلے سے کچھ قدرت کے آثار موجود ہوں۔ اگر کوئی درخت ہے تو اسکو گھر کو مرکز بنائیں اور اسکے ارد گرد گھر تعمیر کریں

۳۔قدرت سے متاثر دیوار

Wohnwelt Exotic, makasa makasa Soggiorno in stile tropicale

اپنے گھر کو چھٹیوں کی جگہ بنانے کا سب سے آسان اور کارآمد طریقہ یہ ہے کہ ایک قدرت سے ملتی جلتی تصویر لگائیں جو آپکے من پسند منظر کی عکاسی کرتی ہو

۴۔تھوڑا باہر کی طرف آئیں

جب آپکو قدرت اور قدرتی نظاروں سے لگاو ہے تو ایک دائینگ روم باہر کیوں نہیں؟ یہ آپکو وہ سب کچھ فراہم کرتا ہے جسکی آپ چھٹی پر توقع کرتے ہیں۔

۵۔ لٹکتی ہوئی کرسیاں

اسپا اور قدرتی ماحول میں جو ایک چیز ہمیں سب سے زیادہ لطف دیتی ہے وہ ہے یہ لٹکتی ہوئی کرسیاں۔ اس پر بیٹھ کر آرام کریں اور اپنی مرضی کا ایک مشروب نوش فرمائیں۔ اس سے بہتر کیا ہوسکتا ہے؟

۶۔ چھت والا پلنگ

homify Camera da letto in stile tropicale

آپ کا یہ گھر ایک چھت والے پلنگ کے بغیر نامکمل سا لگتا ہے۔ ہلکا کپڑا فوری آرام اور سکون مہیا کرتا ہے۔ اسطرح یہ کمرے کو پر سکون اور پر آسائش بناتا ہے

۷۔ قدرتی روشنی

LIVING ROOM homify Soggiorno in stile tropicale

کھڑکیاں کھول دیں اور روشنی کو اندر آنے دیں۔ گھر کو مزید کھلا رکھیں تا کہ روشنی اور ہوا اندر آسکے۔

اگر آپکو یہ مضمون پسند آیا تو یہ بھی ضرور پڑھیں: بہترین چھوٹے گھر جن میں آپ آرام سے رہ سکتے ہیں

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti