10 اندرون ڈیزائیننگ کے رجحانات جو پچھلے سال کے تھے اور اب بدلنے چاھئے

Shenilashahzad Shenilashahzad
TINY HOUSE CONCEPT - , TINY HOUSE CONCEPT - BERARD FREDERIC TINY HOUSE CONCEPT - BERARD FREDERIC Case eclettiche
Loading admin actions …

جناب، ھم نے آپ کو کافی کچھ  2017 کے رجحانات کے بارے میں بتایا ھے  اگرچہ یہ بہت کافی نہیں مگر کبھی کبھی یہ کہنا بہت آسان ھوتا ھے کہ یہ نہ کرو۔ یہاں ھم آپکو 2016 کے ان رجحانات کی لسٹ دے رھے ھیں جو ھمارے خیال میں اب نہیں ھونے چاھیئے۔

پھر بھی اگر آپ پسند کرتے ھیں اور لسٹ میں کسی چیز کے بغیر نہیں رہ سکتے تو اسے رکھ لیں ورنہ اس کو پھینک کر یا بدل کر کچھ نیا قدم اٹھایئے 2017 کے نئے رجحانات کواپناتے ھوئے۔ نیا سال بس آیا ھی چاھتا ھے، مگر پھر بھی ابھی کافی وقت ھے اپنے گھر میں اپنی مرضی کے مطابق تبدییاں کرنے کاــــ اور ھم اور ھمارے پیشہ وران آپ کو سپورٹ کرنے کے لیے موجود ھیں ھمیشہ!

1۔ بہت دھاتی

Дом Millennium-park, 420 м², Bronx Bronx Soggiorno eclettico

جی ھاں ھم جانتے ھیں دھاتی ھونا زبردست ھے مگر بہت زیادہ دھاتی ھونا ایک بری پسند ھے خاص طور پر اندرونی ڈیزائیننگ میں۔

2۔ بغیر فریم کے بیڈ

بیڈ کو فریم کی ضرورت ھوتی ھے قابل عمل ھونے اور صحت اور مناسب سپورٹ کے لیے۔ یہ تین وجوھات اکیلے ھی کافی ھیں۔

3۔ سجاوٹ اور چیزوں کے اعتبار سے اوورھونا

homify Soggiorno in stile tropicale

سب سے اھم بات، 2017 میں سادہ ، ضروری اور قابل عمل چیزیں ھی رکھیں۔ بہت زیادہ سجاوٹ اور چیزیں گھر کے بنیادی تاثر کو بگاڑ دیتی ھیں اگر آپ زیادہ دھیان ھہ دے سکے تو۔

4۔ ماڈرن اور مربوط کرسیاں

کرسیاں اگرچہ ھمارا پسندیدہ فرنیچر ھوتی ھیں لیکن روایتی گھروں کو ماڈرن کرسیوں کے ساتھ ملانا اور مربوط کرنا وغیرہ حد سے زیادہ ھے۔

چھوٹی رھائش

2015 اور 2016 کا ایک بڑا رجحان چھوٹی رھائش ھے . یہ صرف ان لوگوں کے لیے بہترین ھے جو کھلی فضاء میں رھائش کو پسند کرتے ھیں مگر یہ لمبے عرصے تک قابل عمل نہیں ھے اور بہت سو کے لیے یہ ایک عارضی ترتیب ھے۔ جب فن تعمیر اور اندرون ڈیزائیننگ کی بات کریں تو اچھی کوالٹی اور لمبے عرصے کے رھائش آپ کی اولین ترجیح ھونی چاھئیے۔

6۔ فیچر دیواریں

Living Spaces, ERC ERC Soggiorno in stile scandinavo

فیچر دیواریں ھر سائز، شکل اور رنگ میں دستیاب ھوتی ھیں۔ یہ اپارٹمنٹ ھلکے رنگ کی دو فیچر دیوار پر مشتمل ھیں جو دلکش ھے بلکہ زبردست ھے۔ پتھروں اور اینٹوں کو بھول جائیے اور ھر وہ چیز جو اوور ھو۔

7۔ سطحی وال پیپر

2016 کے آخر میں وال پیپر واپس آگئے۔ آپکے پاس پھولوں والے اور جیومیٹری سکال ک دلکش وال پیپر میں سے انتخاب کرنے کے لیے بہت کچھ ھے لھٰذا سطحی وال پیپر کو رھنے دیجیئے۔

8۔ بڑے گھر میں چھوٹے کاٹیج کا مزہ لینا

اس سائز کے گھر میں کاٹیج کا مزہ اور سجاوٹ بہترین ھے۔ البتہ بڑے گھروں میں یہ بہت ھے اور آپس کی بات ھے، غیر مناسب بھی۔

9۔ بہت سارے رنگوں کو ملا دینا

ھم نے ھومیفائ پر یہ بہت دفعہ کہا ھے کہ دو تین رنگوں کا ایک ھی فیملی سے انتخاب کریں اور اسی میں کام کریں۔ یہ ھال مختلف رنگوں پر مشتمل ھیں مگر خوبصورتی سےـــــ بہت دیوانگی کی ضرورت نہیں۔

10۔ پینڈنٹ لائیٹیں

پینڈنٹ لائیٹیں ایک ایسی چیز ھے جس کو چھوڑنا مشکل ھے۔ کچھ جگہوں میں جیسے اس ھال میں پینڈنٹ لائیٹیں جگہ کو بھردیتے ھیں ۔ لیکن روایتی پینڈنٹ لائیٹیں جو ڈائیننگ ٹیبل وغیرہ کے اوپر ھوں ان کو ھٹا دیں ایک ماڈرن اور نئے انتخاب کے لیے۔

 اگر آپ کو استقبالیے اور ھال کے لیے مزید رجحانات کی ضرورت ھے توھمارے پاس آپ کے لیے بہترین آرٹیکل ھیں۔

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti