جدید خصوصیات کے حامل غسل خانہ کے14 شاندار آئیڈیاز

usranaz usranaz
Novedades Sanchis 2015/2016, SANCHIS SANCHIS Bagno in stile classico
Loading admin actions …

غسل خانہ کے ڈیزائنرنے ریسرچ کی ھے اور دوبارہ اس حقیقت پر زور دیا ھے کہ تازہ ،خوبصورت اور سٹائلش غسل خانہ آپ کے گھر کی حتمی تکمیل کو پورا کر سکتا ہے۔یہ آپکی ایسی مخصوص جگہ ھے جسے مزے دار ھونا چاہئے،ایسا متاثر کن ھونا چاہئے جو آپ کی پریشانیوں کو دھو ڈالے اور آپ کو ترو تازہ کر دے۔ اسی وجہ سے کسی بھی گھر کے اندرونی حصہ کے لئے غسل خانہ کا ڈیزائن بہت ضروری اور اھم حصہ ھوتا ھے۔

یہاں پر منتخب کرنے کے لئے بہت سے ڈیزائن موجود ہیں- سکینڈی نیوین، کلونیکل، دیہاتی, جدید، ملکی وغیرہ۔ آج ہم ھومی فائی پر آپ کئ لئے 14 شاندار غسل خانہ کے آئیڈیاز لا رہے ہیں جن کے ہر عنصر میں پر تعیش جدت کے جوہر موجود ہیں،اور شاندار سٹئل پیش کرتے ہیں۔ نہانے کا ٹب، واش بیسن،مخصوس شاور۔خوشنمائی، سینٹری کے عناصر،ٹائلز، رنگدار پلیٹ- شاندار ڈیزائن کے ساتھ غسل خانہ کے تمام عوامل مثالی خوبصورتی سے بھرے ھوئے ہیں جو کہ اپنی تازگی، بہت پرسکون کردار کے ساتھ آپ کا دل جیت لیتے ہیں۔آپ ہمیشہ اپنے غسل خانہ کی جگہ کو لوازمات جیسے پانی جذب کرنے والے قالین، بونسائی پودے یا دلکش پچ کاری ٹائلز کے ساتھ  ابھار سکتے ہیں۔ایک شاندارغسل خانہ، تا ھم اپنی نفیس ادا میں جدت کے ساتھ سجایا گیا ھے۔

ان 14 شاندار غسل خانوں پر ایک نظر ڈالیں جو آپکو اپنے جدید آئیڈیاز کے ساتھ متاثر کر کے نقل کرنے پر مجبور کر دیں گے۔ چلیں،شروع کرتے ہیں۔

1۔ کشادہ اور خاکستری رنگ میں تصوراتی، تصویر کے طور پر خوبصورت ترین

Beautiful Classic Bathroom homify Bagno in stile classico bathroom,bath,classic,freestanding bathtub,ensuite,traditional,bathroom furniture

2۔ سٹائلش لکڑی کے نقش و نگار سے آراستہ

3۔ یہ تمام ہلکے رنگ اور قدرتی روشنی کے بہاؤ کے متعلق ھے

Classic styled bathroom homify Bagno in stile classico

4۔ ہر طرف خوبصورتی ،پر تعیش شاور کیبن یا منفرد اعلٰی سنگِ مرمر کی خودنمائی

5۔ سفید رنگ کی جادوئی دلکشی

6۔ لکڑی اور سفید رنگ کی دل لبھانے والی اور نہ ختم ھونے والی خوبصورتی

7۔ سادہ رنگوں کا امتزاج، پچ کاری ٹائلز،چھت پر لکڑی کی بیم،گہری سرخ لکڑی کا استعمال اور دہری نہانے کی سہولت- سادگی میں یہ غسل خانہ پرکشش ھے۔

8۔ پر سکون سفید اور سبز رنگ کے ساتھ تازگی کا احساس

Life Time Vinyl Shutters homify Bagno in stile classico shutters,vinyl,plantation shutters,white shutters,plastic,Uk

9۔ خاکستری رنگ کے ساتھ دلکش طرز

10۔ چمکدار سٹائل میں جدید طرز کے رِنگ

homify Bagno in stile classico

11۔ روشن اور شانادار،آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی سرامک کی دلکشی اور گرینائٹ کی چمک دمک

12۔ نرم ہلکے رنگوں کی بہترین لکڑی اس جگہ کے جمالیاتی حسن میں اضافہ کرتی ھے

13۔ ایک بڑا گیت گاتے ھوئے، ان دلکش ٹائلز کی خوبصورتی بصری لطف دیتی ھے۔

Novedades Sanchis 2015/2016, SANCHIS SANCHIS Bagno in stile classico

14۔ تانبے کے عناصر اور سجاوٹی پیچدار نمونوں والی ٹائلز کے ساتھ سرمئی نیلا خاکہ اس غسل خانہ کی تکمیل کو پورا کرتا ھے۔

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti