20 خیالات ديوان خانہ کےڈیزائن کے لئے

Namra Farman Namra Farman
Cambio Sena por Mediterráneo, Egue y Seta Egue y Seta Soggiorno moderno
Loading admin actions …

آج ہم آپ کو ہومی فائی پر مختلف اقسام کے ڈیزائن اور اسٹائل دیوان خانوں کی تصویروں کا مجوعہ دکھائینگے۔ ہمارے پاس ہر طرح کے اندرونی ڈیزائن موجود ہیں ۔چاہے وہ جدید سے روایتی ہو، یا کلاسک سے برقی تک ۔ 

ان میں سے ہر اسٹائل کو ٹاپ ماہرین نے بنایا ہے جو کہ نفیس ڈیزائن اور پر کشش تفصیلات کے لیے جانے جاتے ہیں۔

یاد رکھیں کہ آپکا دیوان خانہ وہ پہلی جگہ ہے جو آپ کا کوئی بھی مہمان یا دوست دیکھتا ہے۔تو اسے بغیر کسی غلطی کے ڈیزائن ہونا چاہیے۔پر ساتھ ساتھ آرام دہ اور کار آمد بھی ہونا چاہیے۔

دیوان خانہگھر کی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم آرام اور اچھی کتب کا لطف اٹھا سکتے ہیں ۔ فیملی کے ساتھ گیم کھیل سکتے ہیں یا دوپہر کی نیند بھی لے سکتے ہیں ۔ تو ایسے میں تمام ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے۔ آج ہم آپ کودکھائینگے کہ کیسے ۔

1۔ نظارے کے ساتھ دیوان خانہ۔

2۔جب شک میں، لکڑی فعال اور خوبصورت ہے

3۔ اپنے دیوان خانے میں روشنی اچھا ماحول بنانے کے لیے استعمال کریں۔

4 -ایک نرم قالین نرم ماحول بنانے کے لیے مددگار ہوتا ہے۔ہیں ۔

Casa PN, ZD+A ZD+A Soggiorno moderno

5۔ 50 گرے کے مختلف رنگ ایک مضبوط ڈیزائن بناتے ہیں

6-اینٹوں کی ظاہری دیوار ، ایک صنعتی فیشن ایبل نظارے اور احساس کے لیے۔

7-سفید اورکالے ڈیزائن بناتے ہیں ۔

9-زیادہ سے زیادہ روشنی استعمال کریں ،چاہے آپکا دیوان خانہ کسی بھی اسٹائل کا ہو۔

10- دیوان خانہ کو گھر سے علیحدہ کرنے کے لیے ٹھیک فرش کا استعمال

11-نرم متوازن شیڈز جو کہ ایک خوبصورت دیوان خانہ بناتے ہیں

12-ایک L کی شکل کا صوفہ آپ کو زیادہ سے زیادہ جگہ مہیا کریگا

13-مختلف مٹیریل کو اکھٹا کریں اور ایک یا دو گملے ایک خوبصورت اور گھریلو جگہ کے لیے رکھیں

14-اپنی دیواروں کے ساتھ ایسا آرٹ ورک منتخب کریں جو آپکی شخصیت کو بیان کرتا ہو۔

15-قدرتی اور تازگی بھری سجاوٹ کے لیے ایک گلدان رکھیں

homify Soggiorno in stile scandinavo Divani & Poltrone

16-رنگوں کی چھینٹوں کے لیے کشن کا استعمال

17-آپکی کافی کے میز کو بالکل بھی بورنگ نہیں ہونا چاہئے

18- دیوان خانہ میں ٹی وی کو شامل کریں

20-اپنے دیوان خانہ کو باقی گھر کے ساتھ ایک تا مصی جگہ کے طور پر شامل کریں ۔

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Articoli più recenti