سترہ(17) تصاویر جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ وال پیپر بڑی واپسی کر رہا ہے

Richiedi preventivo

Il numero non è valido. Controllare per favore il codice del paese, il prefisso e il numero telefonico.
Facendo clic su 'Invia' confermo di aver letto Privacy e accetto che le mie informazioni siano elaborate per rispondere alle mie richieste.
Nota: puoi revocare il tuo consenso inviando un'email a privacy@homify.com

سترہ(17) تصاویر جو یہ ثابت کرتی ہیں کہ وال پیپر بڑی واپسی کر رہا ہے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Picta Wallpaper:  in stile  di Pictalab
Loading admin actions …

سترہ سو (1700)سال کے بعد وال پیپر روزمرہ گھریلو زندگی میں بہت عام اور لازم وملزوم ہو گیا ہے۔ رنگ و روغن کی انتھک محنت کو عارضی اور آسان حل  فراہم کیا ہے۔وال پیپر خود پھنس گیا ہے زمین کی تزئین اور آرائش کے لیے آنے والی کئی دھائیوں تک۔مقبولیت میں اضافہ اور اسی (80) کی دھائی میں تک پہنچنے کے بعد وال پیپر ہر جگہ موجود ہے اپنی اقتصادی فوائد اور بہت زیادہ ڈیزائن رنگ اور بناوٹ کی وجہ سے مقبول ہے۔ہماری عصر عناصر دیواروں کو ڈھکنے کا رواج تیزی سے بڑھ گیا ہے اور وال پیپر پر انحصار میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ کی اجارہ داری  بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ کئی سالوں کے دوران وال پیپر کی مقبولیت میں نئی جان آ گئی ہے۔اور لڑکے یہ ایک دھماکے کے ساتھ واپس آئے۔تازہ ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ نا قابل یقین حد تک اور رنگوں کی شدت اب ہمارے اختیار میں ہے ساتھ ساتھ واضح فوٹو گرافی بھی نمائندگی میں ہیں۔ وال پیپر کے ساتھ جو امکانات حاصل کیے جا سکتے ہیں جو اس سے زیادہ دور لے نہیں ہو سکتا۔

ہمارے ساتھ رہئیے اور ان سترہ(17) تصاویر  جو کہ نا قابل تردید ہی کہ وال پیپر واپس آگیا ہے اور اب یہ لمبے عرصے کے لیے رہے گا۔

1۔ پرواز

2۔ کچھ زیادہ تجریدی

Pareti & Pavimenti in stile  di Interiors by Element
Interiors by Element

Coral Atoll Bright Ocean-Inspired Feature Wallpaper

Interiors by Element

3۔ متناسب نیلا رنگ

Pareti & Pavimenti in stile  di Interiors by Element
Interiors by Element

Flutes Elegant Vertical Stripe Graphic Wallpaper

Interiors by Element

4۔ جدید فن/آرٹ

5۔ جنگل میں غائب ہونا

6۔ فیشن سے لگائو

7۔ تیار شدہ فریم

8۔ پھولوں کا آرٹ

9۔ کتے کا احترام

Pareti & Pavimenti in stile  di Studio Lisa Bengtsson
Studio Lisa Bengtsson

TILLSAMMANS WALLPAPER

Studio Lisa Bengtsson

10۔ لفاظی کھیل

Pareti & Pavimenti in stile  di U2
U2
U2

داخلی آرائش کے ڈیزائینرز یقینی طور پر جانتے تھے کہ انھیں اس ترتیب کے ساتھ کیا کرنا تھا۔ ورڈ سرچ وال پیپر بہترین طور پر لائونج کا پس منظر بنا دیتا ہے۔

11۔ شدید پھول

یہ باتھ روم وال پیپر رنگوں کا امتزاج فراہم کرتا ہے ایک دوسری صورت میں کم سے کم سجایا گھر بناتا ہے۔

12۔ قدیم اشیاء جدید دور میں

Pareti & Pavimenti in stile  di U2
U2
U2

13۔ پر اسرار جنگل کی طرز کا ڈیزائن

Picta Wallpaper: Pareti & Pavimenti in stile  di Pictalab
Pictalab

Picta Wallpaper

Pictalab

14۔ حاری/اشنکٹبندی

Picta Wallpaper: Pareti & Pavimenti in stile  di Pictalab
Pictalab

Picta Wallpaper

Pictalab

15۔نزاکت/نفاست

16۔ حقیقت پسندانہ تصویر

17۔ پر تعیش نمونہ

۔ان سترہ (17) تصاویر کو دیکھنے ک بعد ہم نہیں سمجھتے کہ کوئیشک ہو سکتا ہے کی وال پیپر مارکیٹ میں دوبارہ آ رہے ہیں۔ اب ہم جانتے ہیں کہ دیواروں کو سجانے کا کیا طریقہ ہے۔ آپ کیوں نہیں دیکھتے تب کیا کرنا چاہئیے جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو۔یہ کھلے منصوبے گھر کی آرائش کے آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے کہآپ اپنے گھر کا نقشہ بدل دیں۔ 

House 1: Camera da letto in stile  di Opera s.r.l.

Hai bisogno di aiuto con il progetto della tua casa?
Contattaci!

Trova l’ispirazione giusta per la tua casa!